Kitab O Sunnat

Saturday, March 26, 2011

الٰہی ہمارا تُو ہی سہارا Hamad حمد

الٰہی ہمارا تُو ہی سہارا
تیرے سِوا ہے کون ہمارا
غیروں نے ہم کو آگ لگائی
اپنوں نے ہم کوہے  پُھولوں سے مارا
-----------------------
اپنوں پہ اکثر کر کے بھروسہ
کھایا ہے ہم نے اکثر ہی دھوکہ
ٹھندی ہوا یہ پَت جَھڑ کہ نکلی
سمجھے تھے جسکو بہاروں کا جَھونکہ
گرا اب کہ جو بھی باد صبأ سے
ہِل نہ سکے گا کبھی وہ دوبارہ

غیروں نے ہم کو آگ لگائی
اپنوں نے ہم کوہے  پُھولوں سے مارا
الٰہی ہمارا تو ہی سہارا
تیرے سِوا ہے کون ہمارا
-----------------------
اپنوں سے ہم کو ہے نہ کوئی شکایت
زباں پر نہیں ہے کوئی بھی شِکوہ
رہو تم صَدا خوش دُنیا میں لیکن
پہاڑوں کوہرگز کبھی نہ بُھلانا
نہیں ہے ہماری دنیا سے یاری
رستے میں ہے کس نےہے گھرکو سنوارا

غیروں نے ہم کو آگ لگائی
اپنوں نے ہم کوہے  پُھولوں سے مارا
الٰہی ہمارا تو ہی سہارا
تیرے سِوا ہے کون ہمارا
----------------------
غاروں میں رہتا اندھیرا ہے اکثر
پہاڑوں کا رستہ بہت ہی کَٹھن ہے
کہیں زندگی کا کوئی مزہ اب
شہادت کی  دل میں بس اک لگن ہے
نہیں رُک سکے گا کسی سے بھی اب تو
بَہ جو پڑا ہے خُوں کا یہ دَھارا

غیروں نے ہم کو آگ لگائی
اپنوں نے ہم کوہے  پُھولوں سے مارا
الٰہی ہمارا تو ہی سہارا
تیرے سِوا ہے کون ہمارا
----------------------
ہماری سَروں کی قیمت لگی تھی
ہمارے لَہو کی بولی لگی تھی
اَپنوں نے آکر قیمت لگائی
غیروں نے  اُنکی جھولی بھری تھی
رُکیں گے نہ ہر گز  یہ سَر ہمارے
بِکے گا نہ ہر گز یہ خُون ہمارا

غیروں نے ہم کو آگ لگائی
اپنوں نے ہم کوہے  پُھولوں سے مارا
الٰہی ہمارا تو ہی سہارا
تیرے سِوا ہے کون ہمارا
----------------------
جَلایا ہے جس نےبھی یہ گھر ہمارا
اُسے بھی شُعلوں میں جلنا پٹرے گا
بہایا ہے جس نے یہ خوں ہمارا
اُسے بھی لَہو میں بہنا پڑے گا
بجُھ نہ سکے گی یہ آگ اَب تو
لَہو کا ہے اِیندھن جلتا شَرارہ

غیروں نے ہم کو آگ لگائی
اپنوں نے ہم کوہے  پُھولوں سے مارا
الٰہی ہمارا تو ہی سہارا
تیرے سِوا ہے کون ہمارا
----------------------
کفر کے امامو! اعلان سُن لو
ہر اِک مجاہد کا پیغام سُن لو
جب تک ہے جسموں میں اِک سانس باقی
لَہو کا ہے قطرہ بے داغ سُن لو
لَہو کے سمندر میں  وَفا کے ہیں آنسُو
مِل نہ سکے گا تم کو کِنارہ
----------------------
غیروں نے ہم کو آگ لگائی
اپنوں نے ہم کوہے  پُھولوں سے مارا
الٰہی ہمارا تو ہی سہارا
تیرے سِوا ہے کون ہمارا

No comments:

NEOBUX

http://www.neobux.com/?r=taahaijaz